مصری شاہ معمولی تلخ کلامی پر2 افراد نے فائرنگ کرکے بی کام کے طالبعلم کو قتل کر دیا

مصری شاہ معمولی تلخ کلامی پر2 افراد نے فائرنگ کرکے بی کام کے طالبعلم کو قتل کر ...
مصری شاہ معمولی تلخ کلامی پر2 افراد نے فائرنگ کرکے بی کام کے طالبعلم کو قتل کر دیا

  

لاہور (خبر نگا ر ) تھانہ مصر ی شا ہ کے علاقہ میں معمو لی تلخ کلا می کی بنا ء پر 2افر اد نے فائرنگ کرکے بی کا م کے طا لب علم کو قتل کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق مصر ی شا ہ کے علا قہ سلطا ن پو رہ کا ر ہا ئشی 21سا لہ علی اکبر بی کا م کا طا لبعلم تھا ۔ پو لیس کے مطا بق علی اکبر کی سڑک پر سے گز رتے ہو ئے اچا نک نا معلوم دو مو ٹر سا ئیکل سوارو ں سے تلخ کلا می ہوئی جس پرملزمان نے اند ھادھند فا ئر نگ کر کے علی اکبر کو شدید زخمی کر دیااور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ اطلا ع ملنے پر امدا د ی ٹیمو ں اور پو لیس نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے نو از شر یف یکی گیٹ ہسپتا ل میں پہنچایا جہا ں وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم توڑگیا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ میں منتقل کر کے نا معلوم مو ٹر سا ئیکل سوارو ں کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ قتل کسی دشمنی کے با عث کیا گیا یاکسی لڑ کی کا چکر ہے اس با رے میں تفتیش کر رہے ہیں ۔یہ بھی تفتیش کی جا رہی ہے کہ دونو ں ملز مو ں کا مقتو ل کے سا تھ کو ئی لین دین تو نہیں تھا ۔مقتو ل کے اہل خا نہ سے تفصیلا ت حا صل کر کے اصل صو رتحا ل سا منے آ ئے گی۔

مزید :

علاقائی -