مینا ر پا کستا ن سے خا تو ن کونا معلوم افرا د اغوا کر کے فرار ہوگئے

مینا ر پا کستا ن سے خا تو ن کونا معلوم افرا د اغوا کر کے فرار ہوگئے
 مینا ر پا کستا ن سے خا تو ن کونا معلوم افرا د اغوا کر کے فرار ہوگئے

  

لا ہور (خبر نگا ر ) لا ری اڈہ کے علاقہ میں گھر سے مینا ر پا کستا ن تفریح کر نے کے لئے آ نے والی خا تو ن کونا معلوم افرا د نے اغوا کر لیا ۔ پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق گنج بخش راوی رو ڈ کے ر ہا ئشی ر ضوان کی 3سال قبل 23سا لہ عا صمہ سے شادی ہو ئی جس میں سے اسکے 2بیٹیا ں ہیں ۔ پو لیس کے مطا بق چند روز قبل ر ضوان عا صمہ کے ساتھ مینا ر پا کستا ن چھٹی کے روز تفر یح کے لئے گیا تھا کہ نا معلوم افرا د نے اسکی بیو ی کو اغواء کر لیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ ر ضوان نے پو لیس کو اطلا ع دی جس پر پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ عا صمہ کی د ن د یہاڑے اغوا کی خبر سے علاقہ میں خوف وہرا س پھیل گیا ۔ مغویہ کے شوہر ر ضوان کا کہنا تھا کہ اسکی چھو ٹی بیٹی 6ما ہ کی ہے اور ماں کی جدا ئی میں وہ بیما ر ہو گئی ہے اعلی پو لیس حکا م سے اپیل ہے کہ اسکی بیو ی کا سرا غ لگا کر نا معلوم افرا د کے چنگل سے اسے با زیا ب کروا یا جا ئے ۔

مزید :

علاقائی -