غا لب ما ر کیٹ ، 35سا لہ شخص کی پر اسرا ر ہلا کت،نعش مردہ خا نہ میں منتقل

غا لب ما ر کیٹ ، 35سا لہ شخص کی پر اسرا ر ہلا کت،نعش مردہ خا نہ میں منتقل
 غا لب ما ر کیٹ ، 35سا لہ شخص کی پر اسرا ر ہلا کت،نعش مردہ خا نہ میں منتقل

  

لا ہور (خبر نگا ر ) غا لب ما ر کیٹ کے علاقہ میں 35سا لہ شخص کی پر اسرا ر ہلا کت ،پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق غالب ما ر کیٹ سیون اپ پھا ٹک کے قر یب ر ہا ئش پزیر 35سا لہ اعجا زاحمد گھر میں پرا سرا ر طو ر پر مردہ حا لت میں پایا گیا ، اہل علاقہ نے پو لیس کو آگا ہ گیا جس نے موقع پر پہنچ کر نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ پو لیس کا کہنا تھاکہ اعجا زکے ور ثا کو بھی اطلا ع دے دی گئی ہے، ور ثا ء کے کہنے پر قانونی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔ ابتدا ئی طو ر پر معلوم ہواہے کہ اعجا ز د ل کا دورہ پڑنے سے جا ں بحق ہو اہے ،اصل حقائق پوسٹ ما رٹم ر پو رٹ سامنے آ نے کے بعد واضح ہو ں گے۔

مزید :

علاقائی -