جیکسن پولیس کی کارروائی 2ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

جیکسن پولیس کی کارروائی 2ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے جیکسن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس کے مطابق جیکسن کے علاقے سے 2ملزمان عبدالرحیم اور رمضان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ملزمان اسٹریٹ کرائمز کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں ۔ملزمان کے قبضے سے 2ٹی ٹی پستول اور موٹرسائیکل بھی برآمد کرلیے گئے ۔