مبینہ چورکو علا قے کے عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالہ کر دیا

مبینہ چورکو علا قے کے عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالہ کر دیا

  

صوابی (بیورورپورٹ)تورڈھیربازارمیں سٹیشنری کی دو کا ن سے دن کے وقت نقد ی چو ری کر نے والے مبینہ چورکو علا قے کے عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالہ کر دیا اس سلسلہ میں ولی محمد سٹیشنری ما ر ٹ نا می تا جر نے بتا یا کہ منگل کے دن وہ اپنی دو کا ن سے با ہر جا کر پا نی کے نلکے سے ہا تھ دھو ر ہا تھا کہ ایک چور انکی دو کا ن میں دا خل ہوا اورپیسوں کی تجو ری سے تقریباً 8 ہزار رو پے کی نقد ی چور ی کر کے فرار ہو گیا جس پر وہ اور دیگر تا جروں اور عوام نے اس بھا گتے ہو ئے مبینہ چور کو پکڑ کر پولیس تھا نہ تورڈھیر کے حوالہ کر دیا جس پر پولیس نے مزکورہ چور عا مر سکنہ با م خیل کو اپنی تحویل میں لیکر اسکے خلاف مقد مہ در ج کر دیا

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -