جر ائم کی شرح میں کمی کیلئے مو ثر حکمت عملی بنا ئی جا ئے، ایس ایس پی ساجد کیانی

جر ائم کی شرح میں کمی کیلئے مو ثر حکمت عملی بنا ئی جا ئے، ایس ایس پی ساجد کیانی

  

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفا قی دارالحکو مت کر جر ائم سے پا ک کر نے کے لیے گزشتہ سال کی طر ح رواں سال کے دوران بھی مو ثر حکمت عملی بنا ئی جا ئے نا کہ جا ت اور پٹر ولنگ کے نظا م کو مزید فعال بنا یا جا ئے کسی وقوعہ کے پیش آ نے کی صورت میں متعلقہ زونل و سرکل افسران بھی خو د پہنچیں ۔ مقدما ت کو فوری یکسو کر نے کے لیے مو ثر اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں ۔ یہ با تیں ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے کر ائم میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کہیں ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی کی زیر صدارت ریسکیو 15پر کر ائم میٹنگ منعقد ہو ئی جس میں ایس پیز ، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی میٹنگ میں تھا نہ جا ت اور افسران کی کا رکر دگی کا جا ئزہ لیا گیا اور مو قع پر ایس ایس پی اسلام آ بادنے تما م افسران کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم کی شرح میں نما یا ں کمی لا نے کے لیے گزشتہ سال کی طر ح رواں سال بھی مو ثر حکمت عملی بنا ئی جا ئے ۔ نا کہ جا ت اور پٹر ولنگ کے نظام کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے اور تما م سینئر افسران ان کو خو د چیک کر یں تا کہ نا کہ جا ت اور پٹر ولنگ کے ذریعے جر ائم پیشہ افراد کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی جا سکے۔ انہو ں نے مزید کہا کہ ایسے علا قے یا ایسی ٹا ئمنگ جہا ں پر اس دوران جر ائم پیشہ افراد کسی بھی نو عیت کے جر ائم کے مر تکب ہو تے ہیں اسکو مد نظر رکھتے ہو ئے ایک واضع حکمت عملی بنا ئی جا ئے تا کہ ایسے جر ائم پیشہ افراد کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی جا سکے اور اس حکمت عملی کے متعلق تما م ڈیو ٹی کر نے والے افسران و جو انوں کو بھی بتا یا جا ئے تا کہ وہ بھی اپنی کا رکر دگی بہتر کر سکیں۔ تھا نہ کی سطح پر جو افسران تفتیشی امو ر کے متعلق معلوما ت رکھتے ہیں ان کو تفتیش پر ما مو ر کیا جا ئے اور جو پٹر ولنگ شعبہ پر مہا رت رکھتے ہیں ان کی مہا رت کے مطا بق کا م لیا جا ئے تا کہ پولیس کی کا رکر دگی کو بہتر بنا یا جا ئے۔ انہو ں نے اس مو قع پر ایس پی سی آئی ڈی کو ہد ا یا ت دیتے ہو ئے کہا کہ وہ فنگز پر نٹ کے متعلق ایک ایس او پی بنا ئیں اور اس کے متعلق تما م تفتیشی افسران کو کو رسز کر وائے جا ئیں اور تھا نو ں کی سطح پر ٹیمیں بھی بنا ئی جا ئیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجا ز عدالتو ں کی طر ف سے جا ری ہو نے والے سمن نو ٹسزکے متعلق تما م متعلقہ افسران اور تفتیشی افسرکو مکمل معلو ما ت حا صل ہو نی چا ہیے ۔ایس ایس پی اسلام آ باد نے تما م پولیس افسران سے کہا کہ مہیا کیے گئے سر کا ری وسائل کی حفا ظت آ پ تما م کی ذمہ داری ہے آ ئند ہ اس با ر ے میں با زپُر س کی جا ئے گی اس میں کو تا ہی ہر گز بر داشت نہیں کی جا ئے گی۔ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کا تحفظ آ پ تما م کی اولین تر جیحا ت میں شامل ہے اس میں بھی کسی قسم کی غفلت یا لا پر واہی ہر گز بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -