تیمرگرہ ،ڈپٹی کمشنر کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

تیمرگرہ ،ڈپٹی کمشنر کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

  

تیمرگرہ ( بیو ر و رپو ر ٹ ) ڈپٹی کمشنر دیر لو ئیر عرفان اللہ و زیر نے منگل کو کا تحصیل ہیڈ کوا ر ٹر اسپتال لعل قلعہ کا اچا نک د و ر ہ کر کے مریضو ں سے اسپتال میں دی جا نی وا لی سہو لیا ت کے بار ے میں دریا فت کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لعل قلعہ حکمت اللہ و زیر اور دوسر ے حکام بھی اُ ن کے ہمراہ تھے ،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے اسپتال عملہ کو مریضو ں کو ہر ممکن سہو لیا ت د ینے کی ہدا یت کی ،بعد ازاں ڈپٹی کمشنر عر فان اللہ وزیر نے کمبڑ ڈگری کالج کے حال ہی میں تعمیر ہو نے والے بلڈ نگ کا معاینہ کیا اور تعمیرا تی کام کے میعار پر اطمینان کا اظہا ر کیا ،ڈیڑ ھ کر و ڑ ر و پے کی خطیر لا گت سے مکمل میدان اسپو ر ٹس کمپلکس کے تعمیرا تی کام کا معا ینہ کر نے کے بعد میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے میدان جیسے درافتا دہ علاقہ میں سپو ر ٹس کمپلکس کے تعمیر سے نوجو انوں کو ہم نصا بی سر گر میوں کے مواقع میسر ہو نگے ،انہو ں نے متعلقہ حکام کی ہدا یت کی اعلی میٹر یل کے استعمال کے سا تھ ساتھ سپو ر ٹس کمپلکس کی تعمیر جلد از جلد مکمل کی جا ئے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -