مٹہ ،نشہ میں دھت نوجوان گرفتار

مٹہ ،نشہ میں دھت نوجوان گرفتار

  

مٹہ (نمائندہ پاکستان ) مٹہ نشے میں دھت نو جو ان مٹہ با زار میں غل غپاڑہ کر نے پر مٹہ پو لیس نے گر رفتا ر کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق ضیا ء اللہ ولد عبد العظیم سکنہ گورڑہ شر اب کے نشے میں مد ہو ش ہو کر ڈرا ئیو نگ کر رہا تھا کہ مین چو ک مٹہ میں طو طہ خا ن نا می شخص کے گا ڑی کو ٹکر ما را اور بھا گ نکل گیا ،پو لیس اور پا ک فو ج کے جو انو ں نے پیچھا کر کے ایو ب بر ج پر قا بو ں کر کے مٹہ تھا نے لے آیا ۔مڈیکل روپورٹ سے پتہ چلا کہ نو جو ان شرا ب کے نشے میں ہے مٹہ پو لیس نے ضیا ء اللہ کے خلا ف مقد مہ در ج کر کے مٹہ تھا نے میں بند کر دیا ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -