پٹھان کوٹ ایئربیس حملہ ، بھارتی میڈیا نے محض ایک پر چی سے پر اپیگنڈاشروع کردیا

پٹھان کوٹ ایئربیس حملہ ، بھارتی میڈیا نے محض ایک پر چی سے پر اپیگنڈاشروع ...
پٹھان کوٹ ایئربیس حملہ ، بھارتی میڈیا نے محض ایک پر چی سے پر اپیگنڈاشروع کردیا

  

نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھار تی ذر ائع ابلا غ اور سر کار ی حکام پٹھانکو ٹ حملے میں جیش محمد کو ملو ث قر ار دے رہے ہیں ، ان کے پر اپیگنڈے کی بنیا د محض یہ مضحکہ خیز با ت تھی کہ اغوا ہو نے وا لے ایس پی کی گا ڑی سے ایک پر چی ملی جس پر جیش محمد لکھا ہو ا تھا تا ہم یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ پر چی کس نے اور کیو ں چھو ڑی؟یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ مذکورہ ایس ایس پی گورداس پور کو بھی حملہ آوروں کی مدد کے الزام میں حراست میں لے لیاگیاہے یعنی کہ بھارت کے اندر سے ہی دہشتگردی ہوئی جبکہ پرچی معاملہ اور ایس پی کی گرفتاری کے بعد بھارتی میڈیا نے پکڑی جانیوالی ایک کال کی آڈیوبھی چلادی جو کسی ڈرامے سے کم نہیں تھی ، کال میں ممکنہ حملہ آور کی والدہ اپنے بیٹے کو یہ نصیحت کررہی تھی کہ جان دینے سے پہلے کچھ کھالینا۔

مزید :

بین الاقوامی -