پاکستانی سرمایہ کار سری لنکا میں سیمنٹ اور شوگر ملز لگانا چاہتے ہیں: وزیراعظم

پاکستانی سرمایہ کار سری لنکا میں سیمنٹ اور شوگر ملز لگانا چاہتے ہیں: وزیراعظم
پاکستانی سرمایہ کار سری لنکا میں سیمنٹ اور شوگر ملز لگانا چاہتے ہیں: وزیراعظم

  

 کولمبو (ویب ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے سری لنکا کے ساتھ دفاع اور تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری سری لنکا میں سیمنٹ اور شوگر ملز لگانے میں دلچسپی رکھتے ہیں جس سے سری لنکا کو فائدہ ہوگا۔ یادرہے کہ وزیراعظم نواز شریف سری لنکا کے دورے پر ہیں جہاں پاکستان کے ساتھ سری لنکا نے آٹھ معاہدوں پر دستخط بھی کیے ہیں اور دونوں ممالک نے تجارت کو فروغ دینے پر بھی اتفاق کیاہے ۔ 

مزید :

اسلام آباد -