سری لنکا میں دنیا کا سب سے بڑا نیلم دریافت

سری لنکا میں دنیا کا سب سے بڑا نیلم دریافت
 سری لنکا میں دنیا کا سب سے بڑا نیلم دریافت

  

کولمبو(ویب ڈیسک)سری لنکا کی کان سے دنیا کے سب سے بڑے ستارے کے نشان والے نیلم کو دریافت کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ سری لنکا کی کان سے دنیا کے سب سے بڑے ستارے کے نشان والے نیلم کو دریافت کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔اس قیمتی نیلم کا وزن 1404.49 قیراط ہے جس کی کم از کم قیمت دس کروڑ ڈالر ہے اور اس کے موجودہ مالک کا اندازہ ہے کہ یہ نیلامی میں 17 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک نیلام ہوسکتا ہے۔اس خاص قسم کے پتھر کو ‘بلیو سٹار’ نیلم بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے مرکز میں ستارے جیسا مخصوص نشان پایا جاتا ہے۔یہ پتھر سری لنکا کے شہر رتناپور سے نکالا گیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -