پابندی کے باوجود سعودی شہزادے تلور شکار کیلئے دالبندین پہنچ گئے

پابندی کے باوجود سعودی شہزادے تلور شکار کیلئے دالبندین پہنچ گئے
پابندی کے باوجود سعودی شہزادے تلور شکار کیلئے دالبندین پہنچ گئے

  

کوئٹہ (ویب ڈیسک) تلور کے شکار پر پابندی کے باوجود سعودی عرب کے شہزادے دالبندین شکار کھیلنے کیلئے پہنچ گئے۔ سپریم کورٹ کے واضح حکم کے باوجود کوئی بھی غیر ملکی تلور کے شکا رکے لئے بلوچستان نہیں آئینگے، سعودی عرب کے شہزادگان کو بلوچستان کی بعض اہم شخصیات کی حمایت بھی حاصل ہیں۔

دوسری طرف تلور کے شکار پر پابندی کے خلاف اپیل کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے پانچ رکنی بینچ تشکیل دے دیاہے  اور امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ کچھ یقین دہانیوں کے بعد پابندی ختم ہوسکتی ہے ۔ 

مزید :

کوئٹہ -