طالبان رہنما کا علاج‘عمران کا بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا: شیریں مزاری کا افغان سفیر کو خط

طالبان رہنما کا علاج‘عمران کا بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا: شیریں مزاری کا ...
طالبان رہنما کا علاج‘عمران کا بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا: شیریں مزاری کا افغان سفیر کو خط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف نے افغان سفیر عمر دائودزئی کو شوکت خانم ہسپتال میں طالبان رہنما کے علاج کرنے پر وضاحتی خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں علاج کے وقت مریض سے نسل اور مذہب نہیں پوچھا جاتا بلکہ ہسپتالوں میں انسانیت کی بنیاد پر بلاامتیاز علاج کیا جاتا ہے علاج کے وقت یہ پتہ نہیں لگ سکتا کہ کون طالبان ہے اور کون نہیں۔

مزید :

اسلام آباد -