فحش ڈانس، اداکارہ نگار چودھری ڈائریکٹر محمد صفدر ایک ماہ کیلئے بین

فحش ڈانس، اداکارہ نگار چودھری ڈائریکٹر محمد صفدر ایک ماہ کیلئے بین
 فحش ڈانس، اداکارہ نگار چودھری ڈائریکٹر محمد صفدر ایک ماہ کیلئے بین

  

فیصل آباد (ویب ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر (سٹی)بلاول ابڑو نے منروا سینما میں جاری ”تیرا ٹھمکا کمال “ ڈرامے میں فحش ڈانس کرنے پر اداکارہ نگار چوہدری اور ڈرامہ ڈائریکٹر محمد صفدر کو ڈرامہ دیر سے شروع کرنے پر ایک ماہ کے لئے بین کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے ٹیم کے ہمراہ منروا سینما میں چھاپہ مارا تو نگار چوہدری ایک گانے پر فحاش ڈانس کی مرتکب ہو رہی تھی جسے موقع پر ہی ایک ماہ کے لئے بین کر دیا گیا جبکہ شائقین نے موقع پر بتایا کہ ڈرامہ مقررہ وقت سے لیٹ شروع ہواجس پر ڈرامہ ڈائریکٹر کو بھی ایک کے لئے بین کر دیا۔

مزید :

فیصل آباد -