عراق میں داعش کے خلاف کارروائیوں میں 72 گھنٹوں کے دوران 25 فوجی ہلاک

عراق میں داعش کے خلاف کارروائیوں میں 72 گھنٹوں کے دوران 25 فوجی ہلاک
عراق میں داعش کے خلاف کارروائیوں میں 72 گھنٹوں کے دوران 25 فوجی ہلاک

  

بغداد(اے پی پی) عراق میں داعش کے خلاف جاری کارروائی میں گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران 25 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک قبائلی رہنما شیخ عبداللہ عطاء اللہ نے کہا ہے کہ یہ ہلاکتیں صوبے انبار کے حدیہ نامی علاقے میں ہوئی ہیں اور یہ اس علاقے میں شروع کیا جانے والا اب تک کا سب سے بڑا آپریشن ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دوران 50 سے زائد فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -