میرا کو شادی کرکے گھر بسالینا چاہیے: ثناءکا مشورہ

میرا کو شادی کرکے گھر بسالینا چاہیے: ثناءکا مشورہ
میرا کو شادی کرکے گھر بسالینا چاہیے: ثناءکا مشورہ

  

لاہور (ویب ڈیسک) فلمسٹار ثناءنے کہا ہے کہ اداکارہ میرا پانڈے کا بچہ گود لینے کی بجائے اپنے بچوں کو گود میں کھیلائیں تو زیادہ اچھا ہوگا۔ اداکارہ ثناءنے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اداکارہم یرا اچھی اداکارہ ہیں اور میرے خیال میں اب تک ان کو شادی کرکے اپنا گھر بسالینا چاہیے تھا۔ میرا ان کو مشورہ ہے کہ وہ پانڈے کے بچے کو گود لینے کی بجائے آئندہ آنے والے سالوں میں اپنے بچوں کو گود میں کھیلائیں تو بہت خوبصورت نظر آئیں گی اور یہ میرا جیسی مخلص ساتھی فنکارہ کو مشورہ دیا۔

مزید :

تفریح -