ڈونلڈٹرمپ کی برطانیہ آمدپرپابندی،ماہرین کااجلاس 18 جنوری کو طلب، بحث براہ راست نشر کی جائے گی

ڈونلڈٹرمپ کی برطانیہ آمدپرپابندی،ماہرین کااجلاس 18 جنوری کو طلب، بحث براہ ...
ڈونلڈٹرمپ کی برطانیہ آمدپرپابندی،ماہرین کااجلاس 18 جنوری کو طلب، بحث براہ راست نشر کی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلمانوں کیخلاف اپنے اشتعال انگیز بیانات کی وجہ سے شہرت پانے والے امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی کے حوالے سے ماہرین کااجلاس رواں ماہ ہوگا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈٹرمپ کی برطانیہ آمد پرپابندی کی درخواست پرساڑھے5لاکھ افرادنے دستخط کیے جبکہ 1 لاکھ افرادنے ڈونلڈ ٹرمپ کے معاملے پرپارلیمنٹ میں بحث کامطالبہ کیا۔ عوامی مطالبے کے پیش نظر ڈونلڈ ٹرمپ کی برطانیہ آمد پر پابندی کے معاملے پر 18 جنوری کو بحث کی جائے گی اور ڈونلڈ ٹرمپ کی برطانیہ آمد پر پابندی کے معاملے پربحث کوبراہ راست نشر کیاجائے گا۔