کراچی میں بھتہ نہ دینے پر نامعلوم ملزمان کی ناگوری ڈیری سوسائٹی کے صدر پر فائرنگ ‘ بال بال بچ گئے

کراچی میں بھتہ نہ دینے پر نامعلوم ملزمان کی ناگوری ڈیری سوسائٹی کے صدر پر ...
کراچی میں بھتہ نہ دینے پر نامعلوم ملزمان کی ناگوری ڈیری سوسائٹی کے صدر پر فائرنگ ‘ بال بال بچ گئے

  

کراچی(آئی این پی)کراچی میں سپر ہائی وے پر نامعلوم ملزمان نے بھتہ نہ دینے پر ناگوری ڈیری سوسائٹی کے صدر امجد جدون پر فائرنگ کردی‘ خوش قسمتی سے بال بال بچ گئے ۔ بدھ کو پولیس کے مطابق فائرنگ سپر ہائی وے پر واقع ناگوری سوسائٹی کے قریب کی گئی امجد جدون نے بتایا کہ انہیں کچھ دنوں سے بھتے کے لئے فون آرہے ہیں۔میمن گوٹھ پولیس کا کہنا ہے کہ امجد جدون نے بھتے کی کالز سے متعلق کبھی پولیس سے رابطہ نہیں کیا، ملزمان نے انہیں نشانہ نہیں بنایا بلکہ ڈرانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی۔

مزید :

کراچی -