سپر ہائی وے پر 2کاروں میں خونی تصادم‘2افراد جاں بحق‘ ایک زخمی

 سپر ہائی وے پر 2کاروں میں خونی تصادم‘2افراد جاں بحق‘ ایک زخمی
 سپر ہائی وے پر 2کاروں میں خونی تصادم‘2افراد جاں بحق‘ ایک زخمی

  

کراچی(آئی این پی)کراچی میں سپرہائی وے پر2 کاروں کے تصادم میں 2افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق سپر ہائی وے پر غوثیہ چڑھائی کے قریب 2 تیز رفتار کاروں کے آپس میں ٹکرانے کے باعث سوار 3افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 2 افراد ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئے جبکہ زخمی شخص کو قریبی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جاں بحق ہونے والوں کی شناخت حمیر اور اور عاطف کے نام سے ہوئی ہے،جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق کراچی ماڈل کالونی کے علاقے سے ہے۔

مزید :

کراچی -