فلم سٹار میرا کا فلم انڈسڑی سے آؤٹ ہونے کے بعد اسٹیج ڈراموں میں دوبارہ کام کر نے کا فیصلہ

فلم سٹار میرا کا فلم انڈسڑی سے آؤٹ ہونے کے بعد اسٹیج ڈراموں میں دوبارہ کام کر ...
فلم سٹار میرا کا فلم انڈسڑی سے آؤٹ ہونے کے بعد اسٹیج ڈراموں میں دوبارہ کام کر نے کا فیصلہ

  

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا کا فلم انڈسڑی سے آؤٹ ہونے کے بعد اسٹیج ڈراموں میں دوبارہ کام کر نے کا فیصلہ جبکہ 22جنوری سے شفقت چیمہ کے ہمراہ اسٹیج ڈرامہ میں پر فارم کر یں گی ۔ ذرائع کے مطابق فلم سٹار میرا کافی کوششوں کے بعد فلموں میں کام کر نے میں کا میاب نہیں ہوسکی جسکے بعد میرا نے اپنے مالی معاملات میں بہتر ی کیلئے اسٹیج ڈرامہ میں کام کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے جسکے لیے وہ 22جنوری سے 20لاکھ روپے کے معاوضے پر سٹار لیٹ تھیٹر ملتان میں ڈرامہ کر یں گی ۔

مزید :

تفریح -