”وائف“ کی سہولت کیوں دی گئی سینیٹر حمزہ، وائی فائی انٹرنیٹ کی سہولت ہےبیویاں فراہم نہیں کرتے جوائنٹ سیکرٹری، پارلیمانی کمیٹی کے ارکان شادی کی بات سے محظوظ ہوتے رہے

”وائف“ کی سہولت کیوں دی گئی سینیٹر حمزہ، وائی فائی انٹرنیٹ کی سہولت ...
”وائف“ کی سہولت کیوں دی گئی سینیٹر حمزہ، وائی فائی انٹرنیٹ کی سہولت ہےبیویاں فراہم نہیں کرتے جوائنٹ سیکرٹری، پارلیمانی کمیٹی کے ارکان شادی کی بات سے محظوظ ہوتے رہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستانی حاجیوں کو 2015ءحج کے دوران ان کے کیمپوں میں وائی فائی کی سہولت بھی دی گئی۔ اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق اجلاس کے دوران مسلسل خاموش بیٹھے رہنے والے ن لیگ کے سینیٹر ایم حمزہ نے چونک کر کہا کہ حاجی کیمپ میں ’وائف‘ کی سہولت کیوں دی گئی۔ اس پر ارکان سمیت تمام شرکاءکے قہقہے بلند ہوئے تو جوائنٹ سیکرٹری نے وضاحت کی کہ یہ انٹرنیٹ کی سہولت ہے بیویاں فراہم نہیں کرتے، جے یو آئی کے سینٹر صالح شاہ نے لقمہ دیا کہ بیوی فراہم کرنا شرعی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -