سوتیلے بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں اور دو بہنوں کو قتل کر دیا

سوتیلے بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں اور دو بہنوں کو قتل کر دیا
سوتیلے بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں اور دو بہنوں کو قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آبادمیں سوتیلے بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں اور دو بہنوں کو قتل کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تہرے قتل کا واقعہ خانوآنہ بائی پاس میں پیش آیا ہے جہاں گھریلوتنازع پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی سوتیلی ماں اور دو بہنیں ہلاک کر دیں ہیں جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا ۔پولیس نے بتایا ہے کہ لاشوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔

مزید :

فیصل آباد -