بائیں کروٹ سونے والے افرادکو ڈراﺅنے خواب آتے ہیں، تحقیق

بائیں کروٹ سونے والے افرادکو ڈراﺅنے خواب آتے ہیں، تحقیق
بائیں کروٹ سونے والے افرادکو ڈراﺅنے خواب آتے ہیں، تحقیق

  

نیویارک (ویب ڈیسک) سائنسی تحقیق نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ بائیں کروٹ سونے والے افراد کو ڈراﺅنے خواب آتے ہیں جبکہ اس کے برعکس دائیں جانب کروٹ لے کر سونے والوں کو پرسکون نیند آتی ہے اور خواب بھی اچھے آتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق بائیں کروٹ سونے والے 40 فیصد افراد نے اعتراف کیا کہ انہیں ڈراﺅنے خواب آتے ہیں جبکہ بائیں کروٹ سونے والے صرف 14 فیصد افراد کو بھیانک خواب آئے۔رپورٹ کے مطابق دائیں کروٹ سونے والے افراد کو نیند میں بھی تحفظ کا احساس رہتا ہے۔یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اوندھے منہ سونا جنسی اختلاط پر مبنی خوابوں کا باعث بنتا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -