طالبہ زیادتی کیس کے ملزموں کو کینٹ کچہری میں پیش کر دیا گیا

طالبہ زیادتی کیس کے ملزموں کو کینٹ کچہری میں پیش کر دیا گیا
طالبہ زیادتی کیس کے ملزموں کو کینٹ کچہری میں پیش کر دیا گیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبہ زیادتی کیس کے ملزموں کو کینٹ کچہری میں پیش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزموں کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر کچہری میں پیش کیا گیا ہے جبکہ پولیس کی طرف سے ملزموں کے مزید پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ہے۔

مزید :

لاہور -