عمرہ کی ادائیگی کےلئے جانے والی راولپنڈی کی رہائشی خاتون دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

عمرہ کی ادائیگی کےلئے جانے والی راولپنڈی کی رہائشی خاتون دوران پرواز دل کا ...
عمرہ کی ادائیگی کےلئے جانے والی راولپنڈی کی رہائشی خاتون دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جانے والی راولپنڈی کی رہائشی خاتون دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئی ۔دنیا نیوز نے ایئرپورٹ سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ راولپنڈی کی رہائشی بخت بانو بیٹے کے ہمراہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 7164 سے جدہ جا رہی تھیں کہ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے وہ خالق حقیقی سے جا ملی۔

مزید :

راولپنڈی -