جرمن چانسلر اینگلا مرکل کا دفتر مشتبہ پیکٹ ملنے پر سِیل

جرمن چانسلر اینگلا مرکل کا دفتر مشتبہ پیکٹ ملنے پر سِیل
جرمن چانسلر اینگلا مرکل کا دفتر مشتبہ پیکٹ ملنے پر سِیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن چانسلر اینگلا مرکل کا دفتر مشتبہ پیکٹ کی اطلاع ملنے پر سیل کر دیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولیس حکام نے اینگلا مرکل کے دفتر کو گھیرے میں لے لیا اورپولیس حکام معاملے کی تفتیش کر رہے ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ انہوں نے چانسلری ہاو¿س کے کوریڈور میں پیلے رنگ کے 4 مشتبہ پیکٹ دیکھے جس کے بعد فوری طور پر سیکیورٹی فورسز کو اطلاع دی گئی ۔