آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ساﺅتھ کی سعودی قونصل جنرل محمد عبداللہ ابودائم سے ملاقات

آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ساﺅتھ کی سعودی قونصل جنرل محمد عبداللہ ابودائم سے ...
آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی ساﺅتھ کی سعودی قونصل جنرل محمد عبداللہ ابودائم سے ملاقات

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی سندھ او ڈی آئی جی ساﺅتھ ڈاکٹر جمیل نے سعودی قونصلیٹ میں سعودی قونصل جنرل محمد عبداللہ ابودائم سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران قونصل خانے کی سیکیورٹی اور دیگر معاملات پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق عبداللہ ابودائم نے قونصل خانے کیلئے سیکیورٹی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

مزید :

کراچی -