ایم کیو ایم رہنماءوسیم اختر کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور

ایم کیو ایم رہنماءوسیم اختر کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور
ایم کیو ایم رہنماءوسیم اختر کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماءوسیم اختر کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اختر کی ضمانت سہراب گوٹھ اور سپرہائی وے تھانوں میں درج مقدمات میں منظور کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے وسیم اختر کی عبوری ضمانت 18 جنوری تک منظور کی ہے۔

مزید :

کراچی -