اپوزیشن کا گرینڈ الائنس ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا: نثار کھوڑو

اپوزیشن کا گرینڈ الائنس ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا: نثار کھوڑو
اپوزیشن کا گرینڈ الائنس ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا: نثار کھوڑو

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ گرینڈ الائنس پیپلزپارٹی کے سامنے کمزور ہے۔ تفصیلات کے مطابق نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی گرینڈ الائن بنے اور ٹوٹ گئے اس لئے اب کی بار بننے والا اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریبوں کی خدمت کی ہے اور کرتی رہے گی۔

مزید :

کراچی -