برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے مذہبی رہنما کی پھانسی کے تناظر میں سعودی عرب کا دورہ موخر کر دیا

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے مذہبی رہنما کی پھانسی کے تناظر میں سعودی ...
برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے مذہبی رہنما کی پھانسی کے تناظر میں سعودی عرب کا دورہ موخر کر دیا

  

لندن (آن لائن) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون شیعہ مذہبی رہنما کو پھانسی دیئے جانے کے تناظر میں سعودی عرب کا طے شدہ دورہ ملتوی کر دیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان نے بتایا کہ سعودی عرب میں اہم شیعہ رہنما سمیت 47 افراد کو پھانسی دیئے جانے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث ڈیوڈ کیمرون نے جدہ کا طے شدہ دورہ ملتوی کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے موخر کئے گئے دورے کا شیڈول دوبارہ قبل از وقت جاری کرنا مشکل ہو گا ۔ 

مزید :

بین الاقوامی -