سہراب گوٹھ انڈس پلازہ کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن، 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک

سہراب گوٹھ انڈس پلازہ کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن، 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک
سہراب گوٹھ انڈس پلازہ کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن، 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سہراب گوٹھ انڈس پلازہ کے قریب پولیس مقابلے میں پانچ مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے سہراب گوٹھ انڈس پلازہ کے قریب مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع پر سرچ آپریشن جس پر وہاں موجود مبینہ دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

مزید :

کراچی -