سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار
سی ٹی ڈی اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

  

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی حامد فاروقی کے مطابق دہشت گرد مہربان کو کوٹری کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم دہشت گردوں کی مالی معاونت اور انہیں اسلحہ فراہم کرتا تھا۔

مزید :

حیدرآباد -