یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائنوں کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی: سٹیٹ بینک

یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائنوں کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی: سٹیٹ ...
یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائنوں کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی: سٹیٹ بینک

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائنوں کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائنوں کے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی اور 10، 50، 100 اور 1000 روپے والے پرانے نوٹوں کو مرحلہ وار ختم کر دیا جائے گا۔

مزید :

بزنس -اہم خبریں -