سیکرٹریٹ گروپ میں بلوچستان کا کوٹہ کم کرنے پر خورشید شاہ کا وزیر اعظم کو خط

سیکرٹریٹ گروپ میں بلوچستان کا کوٹہ کم کرنے پر خورشید شاہ کا وزیر اعظم کو خط
سیکرٹریٹ گروپ میں بلوچستان کا کوٹہ کم کرنے پر خورشید شاہ کا وزیر اعظم کو خط

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکرٹریٹ گروپ میں بلوچستان کا کوٹہ کم کرنے پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھ دیا۔

خورشید شاہ کی طرف سے وزیر اعظم کو لکھے گئے خط میں بلوچستان کا کوٹہ کم کرنے کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے حصے کے اہم عہدے دوسرے گروپ میں تقسیم کردیے گئے ہیں اور سیکرٹریٹ گروپ کیلئے بلوچستان کا کوٹہ کم کر دیا گیاہے۔ انہوں نے وزیر اعظم کی توجہ اس امر کی جانب دلاتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام سول سروس ایکٹ 1973 کے ایکٹ کے خلاف ہے ۔

مزید :

قومی -