ثریا اعظیم ہسپتال کی لفٹ گرنے کے باعث 8افراد زخمی

ثریا اعظیم ہسپتال کی لفٹ گرنے کے باعث 8افراد زخمی
ثریا اعظیم ہسپتال کی لفٹ گرنے کے باعث 8افراد زخمی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقے چوبرجی چوک میں واقع ثریاا عظیم ہسپتال کی لفٹ گرنے کے باعث 8افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد فراہم کر دی گئی ہے جبکہ دو خواتین کو حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے  میو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔

مزید :

لاہور -