پی ایم ڈی سی گرانٹ کا صرف 8فیصد حصہ ریسرچ پر خرچ کرتا ہے ،سائرہ افضل تارڑ

پی ایم ڈی سی گرانٹ کا صرف 8فیصد حصہ ریسرچ پر خرچ کرتا ہے ،سائرہ افضل تارڑ
پی ایم ڈی سی گرانٹ کا صرف 8فیصد حصہ ریسرچ پر خرچ کرتا ہے ،سائرہ افضل تارڑ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہیلتھ سروسزکا اجلاس چیئرمین سینیٹرساجد حسین طوری کی زیر صدارت ہوا ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ایم ڈی سی نے کامیابی اور شفاف طریقے سے انتخابات کرائے،ادارے میں وزارت کا عمل دخل نہیں ہوگا ،فیصلے کونسل کرے گی ۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی برس سے پی ایم ڈی سی ایک خود مختار ادارہ تھااور میڈیکل ریسرچ کے لیے پی ایم ڈی سی کو مختلف اداروں کی جانب سے 300ملین روپے کی گرانٹ ملتی ہے لیکن افسوس ہے کہ اس میں سے صرف8فیصد گرانٹ تحقیق پر لگائی جاتی ہے 

مزید :

اسلام آباد -