حکومت اور عالمی برادری بنگلہ دیش میں امیرجماعت اسلامی مطیع الرحمان کی سزائے موت رکوائے،سراج الحق

حکومت اور عالمی برادری بنگلہ دیش میں امیرجماعت اسلامی مطیع الرحمان کی سزائے ...
 حکومت اور عالمی برادری بنگلہ دیش میں امیرجماعت اسلامی مطیع الرحمان کی سزائے موت رکوائے،سراج الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد بھارت کو خوش کرنے کے لیے ضعیف اور بزرگوں کو تختہ دار پر چڑھارہی ہیں ،ظلم ،جبراورپھانسیوں سے بنگلادیش میں اسلامی تحریکوں کو نہیں روکاجاسکتا ہے،لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکمران خاموشی کا روزہ توڑ کر حسینہ واجد کے ظلم وجبر کے خلاف زبان کھولیں اور بنگلادیش میں امیرجماعت اسلامی مطیع الرحمان نظامی کی پھانسی رکوانے کے لیے بنگلا دیشی حکومت پر دباو ڈالیں،سراج الحق نے عالمی برادری سے بھی مطیع الرحمان کی سزائے موت رکوانے میں کردار ادا کرنے کی اپیل کی 

مزید :

لاہور -