لاہور ، حاملہ عورت کا ڈکیتی میں قتل ،پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا

لاہور ، حاملہ عورت کا ڈکیتی میں قتل ،پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا
لاہور ، حاملہ عورت کا ڈکیتی میں قتل ،پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا

  

لاہور(مانیٹرنگ دیسک) لاہور کے علاقہ سندر داس روڈ پر چند روز پہلے ڈکیتی کے دوران قتل ہونے والی عورت آمنہ کے شوہر کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ اس واردات میں خاتون کا بیٹا بھی دوم توڑ گیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شوہر عثمان کو اس کے متضارد بیانات پر حراست میں لیا گیا۔پولیس کے مطابق عثمان کے موبائل ریکارڈ سے معلوم ہورہا ہے کہ اس نے اپنی بیوی کو منصوبے کے تحت قتل کرایا۔

مزید :

لاہور -