6ماہ میں ایک ارب سترہ کروڑ روپے سے زائد کی اشیاءضبط کیں ،کسٹم انٹیلی جنس

6ماہ میں ایک ارب سترہ کروڑ روپے سے زائد کی اشیاءضبط کیں ،کسٹم انٹیلی جنس
6ماہ میں ایک ارب سترہ کروڑ روپے سے زائد کی اشیاءضبط کیں ،کسٹم انٹیلی جنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کسٹم انٹیلی جنس نے کراچی کے علاقوں ماڑی پور،سائٹ ایریا اور بلدیہ ٹاﺅن میں کارروائیاں کرتے ہوئے 15افراد کو گرفتار کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6ماہ میں مختلف کارروائیوں کے دوران 1ارب17کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اشیاءضبط کی گئیں جس میں الیکٹرونس کے آلات اور اشیاءخورونوش شامل ہیں ،ان کا مزید کہنا تھا کہ اس عرصے کے دوران 70سے زائد گاڑیاں بھی قبضے میں لی گئیں 

مزید :

کراچی -