تحریک انصاف کا ملک بھر میں 15جنوری کے بعد ممبر سازی مہم شروع کرنے اور 3ماہ کے اند ر انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان

تحریک انصاف کا ملک بھر میں 15جنوری کے بعد ممبر سازی مہم شروع کرنے اور 3ماہ کے ...
تحریک انصاف کا ملک بھر میں 15جنوری کے بعد ممبر سازی مہم شروع کرنے اور 3ماہ کے اند ر انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا ، میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی نے تجرباتی ممبر سازی مہم پر اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ممبر سازی کی مہم 2ہفتے تک جاری رہے گی جس کے بعد تمام تنظیموں کو تحلیل کر کے  ملک بھر میں 15جنوری کے بعد ممبر سازی کا عمل شروع کیا جائے گا ،تسنیم نورانی نے 3ماہ کے اند ر انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان بھی کیا  

مزید :

اسلام آباد -