سعودی سفارتخانے پر حملہ کرنے والوں کو سزادیں گے :ایرانی صدر

سعودی سفارتخانے پر حملہ کرنے والوں کو سزادیں گے :ایرانی صدر
سعودی سفارتخانے پر حملہ کرنے والوں کو سزادیں گے :ایرانی صدر

  

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک )ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سعودی سفارتخانے اور قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہیںاور تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ایرانی صدر نے کہا کہ سعودی سفارتخانے پر حملے میں ملوث افراد کو سزائیں دی جائیں گی ۔ان کا کہنا تھا کہ تمام سفارتی مشن کو تحفظ فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -