2016ءمیں سیر پر جانے کیلئے 10 بہترین شہروں اور ملکوں کا اعلان ہوگیا، آپ بھی جانئے

2016ءمیں سیر پر جانے کیلئے 10 بہترین شہروں اور ملکوں کا اعلان ہوگیا، آپ بھی ...
2016ءمیں سیر پر جانے کیلئے 10 بہترین شہروں اور ملکوں کا اعلان ہوگیا، آپ بھی جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیوزڈیسک)دنیا میں بہت سے خوبصورت ملک اور شہر پائے جاتے ہیں اور ہر شہر ایک سے بڑھ کر ایک ہے۔دل چاہتا ہے کہ ہر شہر کو دیکھا جائے لیکن یہ ممکن نہیں لگتا۔کیا ہی اچھا ہوکہ دنیا کے ٹاپ ٹین ممالک یا شہروں کی فہرست سامنے آجائے اور ہم ان کی سیر پر جاسکیں۔
اب ایک برطانوی کمپنی نے اس مشکل کو آسان کرتے ہوئے2016ءکے لئے ایک فہرست جاری کی ہے ۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فہرست میں آسٹریلیا،فرانس یا جرمنی کا نام نہیں ہے بلکہ ایسے ممالک کے نام ہیں جن کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔آئیے آپ کو دنیا کے بہترین ممالک اور شہروں کے بارے میں بتاتے ہیں۔
بہترین ملک
1۔نیپال
2۔کولمبیا
3۔کیوبا
4۔اردن
5۔البانیا
6۔رومانیہ
7۔ایل سیلواڈور
8۔ویلز
9۔کینیا
10۔سری لنکا
بہترین شہر
1۔ریک جاویک،آئس لینڈ
2۔میکسیکو سٹی
3۔سیﺅل،جنوبی کوریا
4۔لجوبلجانا،سلوینیا
5۔روکلا،پولینڈ
6۔نیشویل،امریکہ
7۔ایمسٹرڈیم،نیدرلینڈ
8۔ہل،انگلینڈ
9۔وینکوور،کینیڈا
10۔آگرا،بھارت

مزید :

ڈیلی بائیٹس -