شہر قائد میں رینجرز کی کارروائیاں،تین دہشت گرد گرفتار

شہر قائد میں رینجرز کی کارروائیاں،تین دہشت گرد گرفتار
شہر قائد میں رینجرز کی کارروائیاں،تین دہشت گرد گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد رینجرز نے مختلف کارروائیاں کرکے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3دہشت گرد وں کو گرفتار کر لیا ۔تفصیل کے مطابق رینجرز نے نارتھ کراچی ،فقیر کالونی اور فیڈرل بی ایریا میں مختلف کارروائیاں کر کے کالعدم جماعت کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان رینجرز کے مطابق دہشت گردوں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔

مزید :

کراچی -