علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کارن وے مرمت کے بعد پروازوں کے لیے کھول دیاگیا

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کارن وے مرمت کے بعد پروازوں کے لیے کھول ...
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کارن وے مرمت کے بعد پروازوں کے لیے کھول دیاگیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے 14گھنٹوں بعد پروازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ رن وے کو مرمت کے لیے صبح 8 بجے بند کیاگیاتھا جبکہ رن وے کی بندش کے دوران فلائٹ آپریشن متاثرنہیں ہوا اور دوسرے رن وے کو مبادل کے طور پر استعمال کیا گیا

مزید :

لاہور -