پی ایس ایل کو ایک اور جھٹکا، ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر این او سی نہ ملنے پر لیگ سے دستبردار

پی ایس ایل کو ایک اور جھٹکا، ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر این او سی نہ ملنے پر ...
پی ایس ایل کو ایک اور جھٹکا، ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر این او سی نہ ملنے پر لیگ سے دستبردار

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کو ایک اور جھٹکا اس وقت لگا جب ویسٹ انڈین کے کپتان جیسن ہولڈر کو پاکستان سپر لیگ کیلئے ویسٹ انڈین بورڈ نے این او سی دینے سے انکار کر دیا جس کے بعد جیسن ہولڈر نے پی ایس ایل سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق ہولڈر پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرکی نمائندگی کر رہے تھے۔اب ان کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے سری لنکا کے کھلاڑی تسارا پریرا کو شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید :

کھیل -