اے کے ڈی سیکیورٹیز معاملہ،وزارت خزانہ اور داخلہ ایک پیج پر ہیں ،اسحاق ڈار

اے کے ڈی سیکیورٹیز معاملہ،وزارت خزانہ اور داخلہ ایک پیج پر ہیں ،اسحاق ڈار
 اے کے ڈی سیکیورٹیز معاملہ،وزارت خزانہ اور داخلہ ایک پیج پر ہیں ،اسحاق ڈار

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اے کے ڈی سیکیورٹیز کے معاملے پر وہ اور وزیر داخلہ چوہدری نثار ایک پیج پر ہیں اور وزارت داخلہ اور خزانہ 2دن کے اندر حکمت عملی ترتیب دیں گے ۔دنیا نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ وفاق کو موجودہ صورتحال پر سخت تشویش ہے اور اے کے ڈی گروپ کے معاملے کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔وزیر خزانہ نے کہا کہ کارپوریٹ معاملات میں ایس ای سی پی کا کردار لازمی ہوگا اور بزنس لیڈرز کے اعتماد کو بھی مکمل طور پر بحال کیا جائے گا 

مزید :

اسلام آباد -