دنیا ٹی وی سمیت تمام میڈیا کی عزت کرتا ہوں ،شاہد آفریدی کا ٹویٹ

دنیا ٹی وی سمیت تمام میڈیا کی عزت کرتا ہوں ،شاہد آفریدی کا ٹویٹ
دنیا ٹی وی سمیت تمام میڈیا کی عزت کرتا ہوں ،شاہد آفریدی کا ٹویٹ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ دنیا ٹی وی سمیت تمام میڈیا کی عزت کرتے ہیں ،اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کرکٹ ٹیم کی کوششوں کو پروان چڑھانے میں میڈیا کا اہم کردار ہے ،وہ کھیل کے ذریعے پاکستان کی بہتری اور ترقی کے لیے کوشاں ہیں ،واضح رہے کہ کارکردگی سے متعلق سوال پوچھنے پر شاہد آفریدی نے دنیا نیوز کے رپورٹر کو ڈانٹ پلا دی تھی 

مزید :

لاہور -