پی سی بی نے وقار یونس اور سپورٹنگ سٹاف کے کنٹریکٹ کی مدت میں اضافہ کر دیا

پی سی بی نے وقار یونس اور سپورٹنگ سٹاف کے کنٹریکٹ کی مدت میں اضافہ کر دیا
پی سی بی نے وقار یونس اور سپورٹنگ سٹاف کے کنٹریکٹ کی مدت میں اضافہ کر دیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ وقار یونس کے کنٹریکٹ میں4ماہ کی توسیع کر ی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق وقار یونس کے ساتھ سپورٹنگ سٹاف کے کنٹریکٹ کی مدت میں بھی توسیع کر دی گئی ہے ،چیئرمین پی سی بی نے کنٹریکٹ میں توسیع کی تصدیق کر دی ہے ،واضح رہے کہ وقار یونس اور سپورٹنگ سٹاف کا کنٹریکٹ مئی میں ختم ہونا تھا

مزید :

لاہور -