امریکی نژاد پاکستانی ریسلر نے اسرائیلی حریف کو چِت کردیا

امریکی نژاد پاکستانی ریسلر نے اسرائیلی حریف کو چِت کردیا
امریکی نژاد پاکستانی ریسلر نے اسرائیلی حریف کو چِت کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شکاگو (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی نژاد پاکستانی ریسلر ”پہلوان “نے ریسلنگ کے مشہور مقابلے ڈبلیو ڈبلیو ای میں اسرائیلی ریسلر کو شکست سے دو چار کر دیا ۔
تفصیل کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای(ورلڈریسلنگ انٹرٹینمنٹ ) میںامریکی نژاد پاکستانی مصطفی علی نے سخت مقابلے کے بعد سکا ٹش نژاداسرائیلی ریسلر نوم دار کو شکست دے دی ۔ڈبلیو ڈبلیو ای کی رپورٹ کے مطابق مصطفی علی اور نوم دار کے درمیان مقابلے میں دونوں ریسلرز نے چستی،جوش اور داﺅ پیچ کا مظاہرہ کیا لیکن مصطفی نے بہترین کا ر کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیلی حریف کو چِت کردیا ۔

سڈنی ٹیسٹ : آسٹریلیا نے دوسری اننگز 241پرڈکلیئر کر دی ، پاکستان کو جیت کیلئے 465کا ہدف , لائیو اپ ڈیٹس

مزید :

کھیل -