لاہورمیں 2موٹر سائیکلوں میں تصادم ،3افراد جاں بحق

لاہورمیں 2موٹر سائیکلوں میں تصادم ،3افراد جاں بحق
لاہورمیں 2موٹر سائیکلوں میں تصادم ،3افراد جاں بحق

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے کاہنہ میں دوموٹر سائیکلون کے درمیان ہونے والے تصادم تین افراد کی بازی لے گیا،جاں بحق افراد کی شناخت آصف،بلال اور شان کے ناموں سے ہوئی ۔اس جان لیوا حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے۔پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے.

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور